روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ صدر پوٹن نے اپنی مصروفیات کے باعث یہ دورہ ملتوی کیا اور اس سے کسی بھی طرح کا تاثر اخذ نہ کیا جائے۔
پاکستان اور روس کا دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق

8
حنا ربانی کھر اور سرگئے لاروف مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے

11
سرگئے لاروف کی پاکستانی وزیر اعظم پرویز اشرف سے ملاقات