اورلینڈو میں فائرنگ ایک شخص کا انفرادی فعل تھا: پاکستانی نوجوان
اسلام آباد میں بعض نوجوانوں ںے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ اورلینڈو میں فائرنگ ایک شخص کا انفرادی فعل تھا اور اسے اسلام سے جوڑنا درست نہیں۔ اُنھوں نے فائرنگ کے اس مہلک واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عدم برداشت کے رویوں کے خاتمے کے لیے کوششیں کرنا ہوں گی۔ (ویڈیو رپورٹ: احمد چندا، رضوان عزیز)
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن