پاکستان کے وزیرِ مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں پہلے ہی تناؤ پایا جاتا ہے اور سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر کسی بھی طرح کی پابندی کے تعلقات پر مزید منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
'امریکہ نے سفارت کاروں پر سفری پابندی لگائی تو پاکستان بھی لگائے گا'