عمران خان کا دورۂ افغانستان اور باہمی تعلقات
عمران خان نے جمعرات کو کابل کا دورہ کیا۔ ان کا یہ دورہ ایسے وقت ہوا ہے جب افغانستان میں امن و امان کی صورتِ حال بدستور خراب ہے لیکن امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں نکال رہا ہے۔ ان حالات میں وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہ، دونوں ملکوں کے تعلقات کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟ جانیے ارم عباسی کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟