رسائی کے لنکس

لاہور: 'روزانہ 17 ہزار لیٹر غیر معیاری دودھ ضائع کیا جاتا ہے'


لاہور: 'روزانہ 17 ہزار لیٹر غیر معیاری دودھ ضائع کیا جاتا ہے'
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:08:57 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

فوڈ سیفٹی حکام کے مطابق لاہور میں روزانہ 17 ہزار لیٹر غیر معیاری دودھ ضائع کر دیا جاتا ہے۔ دودھ جیسی بنیادی ضرورت کو معیار کی کسوٹی پر کیسے پرکھا جاتا ہے اور فوڈ اتھارٹیز کے ہوتے ہوئے بھی ملک میں غیر معیاری خوراک کا کاروبار کیوں جاری ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ اور ڈاکٹر شناور وسیم علی سے گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG