لاہور: 'روزانہ 17 ہزار لیٹر غیر معیاری دودھ ضائع کیا جاتا ہے'
فوڈ سیفٹی حکام کے مطابق لاہور میں روزانہ 17 ہزار لیٹر غیر معیاری دودھ ضائع کر دیا جاتا ہے۔ دودھ جیسی بنیادی ضرورت کو معیار کی کسوٹی پر کیسے پرکھا جاتا ہے اور فوڈ اتھارٹیز کے ہوتے ہوئے بھی ملک میں غیر معیاری خوراک کا کاروبار کیوں جاری ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ اور ڈاکٹر شناور وسیم علی سے گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ