پاناما پیپرز سے متعلق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ نے جمعرات کو فیصلہ سنایا جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ جمعرات کو اس موقع پر سپریم کورٹ کے باہر خاصی گہما گہمی رہی۔ (تصاویر: ناصر محمود)
پاناما کیس فیصلہ، سپریم کورٹ کے باہر گہما گہمی

5
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اپنے دیگر پارٹی راہنماؤں کے ہمراہ فیصلے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں

6
وفاقی وزیر خواجہ آصف ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں فیصلے پر اظہار خیال کر رہے ہیں

7
پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کی طرف سے وزیراعظم کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی

8
حکمران جماعت کی قانون ساز تمہینہ دولتانہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فیصلے پر مسرت کا اظہار کر رہی ہیں