پاناما پیپرز سے متعلق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ نے جمعرات کو فیصلہ سنایا جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ جمعرات کو اس موقع پر سپریم کورٹ کے باہر خاصی گہما گہمی رہی۔ (تصاویر: ناصر محمود)
پاناما کیس فیصلہ، سپریم کورٹ کے باہر گہما گہمی

9
حکمران مسلم لیگ ن کے حامیوں کی ایک قابل ذکر تعداد سپریم کورٹ کے باہر موجود تھی جو پی ٹی آئی مخالف نعرے لگاتی رہی