پاناما پیپرز سے متعلق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ نے جمعرات کو فیصلہ سنایا جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ جمعرات کو اس موقع پر سپریم کورٹ کے باہر خاصی گہما گہمی رہی۔ (تصاویر: ناصر محمود)
پاناما کیس فیصلہ، سپریم کورٹ کے باہر گہما گہمی

1
پولیس اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد سپریم کورٹ کے باہر تعینات کی گئی تھی

2
تمام ہی ٹی وی چینلز کوریج کے لیے سپریم کورٹ کے باہر موجود تھے

3
مختلف ٹی وی چینلز کے نمائندے اور سینیئر میزبان سپریم کورٹ سے براہ راست اپنی اپنی نشریات میں شریک تھے

4
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ سے باہر آ رہے ہیں