پاکستان کی پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اہم اجلاس
پاکستان کی پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ایک اہم اجلاس یکم جولائی کو ہوا جس میں افغانستان سے امریکی فوجوں کی واپسی اور اس کے تناظر میں علاقے کی صورتِ حال پر بات چیت کی گئی۔ اس اجلاس کی اہمیت اور قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے دائرہ کار کے بارے میں بتا رہی ہیں وی او اے کی گیتی آرا انیس۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن