نوجوانوں کو ڈیجیٹل میڈیا کی تربیت دینے والی خاتون صحافی
دنیا بھر میں صحافیوں کو معاشی مشکلات سمیت بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ کراچی کی ایک سابقہ صحافی شبانہ سید اپنے تجربے اور ہنر کو دوسروں کی تربیت کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ تاکہ مالی مشکلات کا شکار پاکستانی میڈیا کے بدلتے حالات میں بھی وہ اپنے لیے روزگار کے مواقع پیدا کر سکیں۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟