لڑکیوں کے حق حصول تعلیم کی بلند آہنگ ملالہ یوسفزئی سے منسوب "عالمی یوم ملالہ" اتوار کو منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ان کی سالگرہ کا ہے اور وہ 12 جولائی کو اپنی اٹھارویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ وہ دنیا بھر میں اپنے پیغام کو لے کر سفر کرتی رہی ہیں اور بہت سے بین الاقوامی اعزاز کے علاوہ امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی کم عمر ترین شخصیت بھی ہیں۔
عالمی یوم ملالہ

1
ملالہ کی صدر اوباما اور خاتون اول سے 2013ء میں ہونے والی ایک ملاقات

2
نیویارک میں ملالہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ہمراہ۔

3
Ten new priests who were ordained by Pope Francis lay on the ground during a ceremony in St. Peter's Basilica at the Vatican.

4
ملالہ لڑکیوں کی تعلیم پر بات چیت کے لیے دنیا کے مختلف ملکوں کے دورے کر چکی ہیں