لڑکیوں کے حق حصول تعلیم کی بلند آہنگ ملالہ یوسفزئی سے منسوب "عالمی یوم ملالہ" اتوار کو منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ان کی سالگرہ کا ہے اور وہ 12 جولائی کو اپنی اٹھارویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ وہ دنیا بھر میں اپنے پیغام کو لے کر سفر کرتی رہی ہیں اور بہت سے بین الاقوامی اعزاز کے علاوہ امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی کم عمر ترین شخصیت بھی ہیں۔
عالمی یوم ملالہ

5
دسمبر 2014 میں نوبل انعام ملنے پر ملالہ کی ایک یادگار تصویر

7
ملالہ کو انٹرنیشنل چلڈرن پیس انعام سے بھی نوازا گیا۔

8
ملالہ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کر رہی ہیں۔