پاکستان میں پولیو کے اس سال اب تک کم از کم 90 نئے کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے شبہات دور کرنے کے لئے اب صوبہ خیبر پختونخوا میں مقامی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے حجروں میں آگہی مہم چلائی جا رہی ہے۔ عمر فاروق کی رپورٹ۔