'معلوم نہیں، نواز شریف کو بیرون ملک جانے سے کیوں روکا جا رہا ہے'
پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہی کہتے ہیں کہ حکومت نے نواز شریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے، سمجھ میں نہیں آیا کہ ضمانتی بانڈز جمع کروانے کی شرط کہاں سے آ گئی۔ پرویز الہی کی وائس آف امریکہ کے علی فرقان سے بات چیت یہاں دیکھئے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟