اسلام آباد میں ہونے والے مینگو فیسٹیول میں مختلف اقسام کے آم نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔ نمائش کا اہتمام متحدہ عرب امارات کے سفیر اور حکومتِ پنجاب کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔
'آم ہوں، میٹھے ہوں اور ڈھیر سارے ہوں'

1
ماہرین کے مطابق پاکستان آم پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے۔

2
ماہرین کے مطابق صوبہ سندھ اور پنجاب میں 17 لاکھ ٹن آم کی پیداوار ہوتی ہے۔

3
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں آم کی لگ بھگ 400 سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں۔

4
پاکستان میں آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور اسے ہر عمر کے افراد پسند کرتے ہیں۔