No media source currently available
پاکستان میں بھارتی فلمیں اور بھارت میں پاکستانی ٹی وی ڈرامے بہت پسند کئے جاتے ہیں۔ لیکن دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں اتار چڑھاؤ دونوں جانب کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹریز کے لئے مل کر کام کرنے کی کوششوں پر بھی اثر انداز ہو رہا ہے۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ۔