درختوں کی کمی سے موسم کی شدت اورآلودگی کے وارسہتے کراچی والوں کے لئے یہ خبرخوشگوارہوا کے جھونکے سے کم نہیں کہ اب شہرمیں پاکستان کا پہلا ’اربن فورسٹ‘ یا یوں کہیں کہ ’ عمارتوں کےجمگھٹ میں پہلا ہرا بھراجنگل‘ بسنے جارہا ہے۔ اس ویڈیو میں پیش ہے مستقبل کے اس گھنے جنگل کی ایک خوبصورت جھلک: