'بھارت تنہا پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل نہیں کرا سکتا'
ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر صدر ٹرمپ اور وزیرِ اعظم عمران خان کی ملاقات ایسے وقت ہوئی ہے جب امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے کا امکان بڑھ رہا ہے۔ پاکستان کی خواہش ہے کہ امریکہ اسے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں مدد کرے۔ یہ ملاقاتیں کتنی نتیجہ خیز ہیں؟ اسد اللہ خالد کی رپورٹ اور گفتگو
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن