کراچی میں ’پاکستان فیشن ویک 2015‘ نئے رنگ ڈھنگ کے ساتھ جاری ہے۔ان رنگوں میں شہلا چتور کا شاہانہ ’آل دا راج‘ برائیڈل کلیکشن کا رنگ سب سے نمایاں ہے۔ ’شہلا‘ نے 20 سال قبل اپنی منفرد کلیکشن کے ساتھ فیشن کی دنیا میں قدم رکھا تھا۔
نئے فیشن ویک میں ’آل دا راج‘ کے نام سے ان کا نیا کلیکشن پیش کیا گیا، جس کے پہناووں میں برطانوی راج کے شاہانہ انداز اور تمکنت کی جھلک جدید انداز میں نظر آئی۔
پیش ہیں اس شو کی کچھ تصویری جھلکیاں:
نئے فیشن ویک میں ’آل دا راج‘ کے نام سے ان کا نیا کلیکشن پیش کیا گیا، جس کے پہناووں میں برطانوی راج کے شاہانہ انداز اور تمکنت کی جھلک جدید انداز میں نظر آئی۔
پیش ہیں اس شو کی کچھ تصویری جھلکیاں: