کوئٹہ کے قدرتی ماحول کو بہتر بنانے والے بزرگ شہری
پاکستان میں عام طور پر ملازمت سے ریٹائر ہونے کے بعد بزرگوں کے لیے کوئی خاص سرگرمیاں نہیں ہوتیں اور وہ اپنا زیادہ تر وقت گھر میں ہی گزارتے ہیں۔ مگر کوئٹہ کی ہزارہ کمیونٹی کے بعض بزرگ شہریوں نے اس فارغ وقت کا ایک ایسا مصرف ڈھونڈا ہے جس سے شہر کا ماحول بہتر ہو رہا ہے۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن