No media source currently available
دنیا بھر میں رواں برس اب تک تقریباً 60 بچوں میں پولیو مرض کی تصدیق ہوئی ہے جو صرف پاکستان اور افغانستان میں ہیں۔ جہاں سے اب بھی پولیو کے خاتمے کے لئے کی جانے والی کوششوں کی راہ میں مشکلات حائل ہونے کی رپورٹیں آرہی ہیں۔ شہناز نفیس کی رپورٹ۔