پاکستان کی فضائی افواج کا ایک ایف-16 جنگی طیارہ اسلام آباد میں مشقوں کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں سوار پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ہے۔ پاکستان ایئر فورس کے ترجمان کے مطابق طیارہ بدھ کی صبح اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے مقام پر گر کر تباہ ہوا۔
پاکستان کا ایف-16 جنگی طیارہ گر کر تباہ

5
طیارہ حادثے کے مقام سے دھویں کے بادل اُٹھ رہے ہیں۔

6
سیکیورٹی فورسز کے اہلکار حادثے کے مقام پر کھڑے ہیں۔

7
سیکیورٹی فورسز نے حادثے کے مقام پر جانے والی سڑک کو رُکاوٹیں لگا کر بند کر دیا ہے۔

8
جائے حادثہ پر مقامی لوگوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے۔ لیکن انہیں جہاز کے ملبے سے دور رکھا جا رہا ہے۔