پاکستان کی فضائی افواج کا ایک ایف-16 جنگی طیارہ اسلام آباد میں مشقوں کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں سوار پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ہے۔ پاکستان ایئر فورس کے ترجمان کے مطابق طیارہ بدھ کی صبح اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے مقام پر گر کر تباہ ہوا۔
پاکستان کا ایف-16 جنگی طیارہ گر کر تباہ

9
حادثے کے مقام کا ایک اور منظر۔

10
خیال رہے کہ پاکستان میں ہر سال 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی تقریبات میں فوجی پریڈ کی جاتی ہے جس کی تیاریاں اور ریہرسلز کئی روز قبل ہی شروع ہو جاتی ہیں۔ مذکورہ طیارہ بھی اسی پریڈ کی تیاریوں کے لیے مشقیں کر رہا تھا۔