خیبر پختونخوا میں تعلیمی سہولتوں میں بہتری
صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیرِ تعلیم عاطف خان نے وائس آف امریکہ سے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’’ہمارا صوبہ سب سے زیادہ دہشت گردی سے متاثر تھا۔ اسکولوں میں بم دھماکے ہوتے تھے۔ بہت زیادہ وسیع علاقہ ہے۔ لیکن اس کے باوجود بھی پاکستان کے پرائمری اسکول جو ہیں اس میں ٹاپ ٹین ضلعوں میں سے نو ضلعے ہمارے ہیں۔‘‘
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن