پاکستان میں مقیم امریکی بلاگر سنتھیا رچی نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی فوج کے لیے کبھی کام نہیں کیا۔ مجھے پیپلز پارٹی کو بدنام کرنے کی کوئی ضرورت نہیں یہ ان کے اعمال ہیں اور میرے پاس الزامات سے متعلق تمام شواہد موجود ہیں۔ دیکھیے سنتھیا رچی کا ارم عباسی کے ساتھ خصوصی انٹرویو