پاکستان: مہنگائی کے باوجود عید پر خریداری زیادہ کیسے؟
پاکستان میں شرح سود 22 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئى ہے۔ جبکہ عید پر ہونے والی معاشی سرگرمیوں میں اندازے کے مطابق تقریباً 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عید پر ہونے والی معاشی سرگرمیاں 2021 کے تقریباً پونے پانچ سو ارب کے مقابلے میں اس سال سات سو ارب سے زیادہ رہیں۔ تفصیلات جانتے ہیں محمد ثاقب سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن