پاکستان بھر میں ڈیجیٹل مردم شماری کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران شمار کنندگان گھر گھر پہنچ کر اپنے ٹیبلیٹس میں کوائف کا اندراج کر رہے ہیں۔ یہ مردم شماری کا دوسرا مرحلہ ہے جو 15 مارچ تک جاری رہے گا جب کہ تیسرا مرحلہ 18 مارچ سے یکم اپریل تک ہوگا۔ مردم شماری کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد ادارۂ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کو حتمی نتائج جاری کرنے کے لیے مزید 30 دن درکار ہوں گے۔ اس سارے عمل پر 34 ارب روپے لاگت آئے گی جو 2017 کی مردم شماری کے مقابلے میں دو گنا ہے۔
پاکستان بھر میں ڈیجیٹل مردم شماری

5
ملک بھر میں کی جانے والی اس مشق کے لیے ایک لاکھ 26 ہزار شمار کنندگان کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

6
سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے مسلح افواج اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے 121000 فیلڈ اسٹاف خدمات پیش کر رہے ہیں۔

7
مردم شماری کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد ادارۂ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کو حتمی نتائج جاری کرنے کے لیے مزید 30 دن درکار ہوں گے۔

8
اس سارے عمل پر 34 ارب روپے لاگت آئے گی جو 2017 کی مردم شماری کے مقابلے میں دو گنا ہے۔