No media source currently available
پاکستان میں آئندہ مالی سال 2017-2016 کے بجٹ بارے میں اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موجود افراد نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ یہ بجٹ اُن کی توقعات کے مطابق نہیں۔ (ویڈیو رپورٹ: احمد چندا، واجد حسین، رضوان عزیز)