بلوچستان میں مختصر دورانیے کی فلمیں بنانے کے رجحان میں اضافہ
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں چند سال قبل تک مقامی فلم سازوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی مگر اب نوجوان اس جانب راغب ہو رہے ہیں۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ان فلم سازوں نے حال ہی میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں تربیتی پروگراموں میں حصہ لیا اور اب وہ خود مختصر دورانیے کی فلمیں بنا رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟