بھارت کے شہر بنگلور میں تقریباً پانچ سال بعد 25 دسمبر 2012 کو پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ٹی ٹوینٹی میچ میں ایک دوسرے کےسامنے صف آرا ہوئیں۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ بھارت نے پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے تین ہزار خصوصی ویزے جاری کیے ہیں۔ کرکٹ سیریز کو دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کے تناظر میں دیکھا جارہاہے۔
کرکٹ: پانچ سال بعد پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

1
کرکٹ کے شیدائی اسٹیڈم میں داخل ہوتے وقت کیمرہ دیکھ کر پوز بنارہاہے

2
بھارتی شیدائی اسٹیڈم میں داخل ہوتے وقت کیمرہ دیکھ کر پوز بنارہاہے

3
A woman sporting headgear with portraits of South African president Jacob Zuma attends a final African National Congress (ANC) election rally in Soweto, on the edge of Johannesburg.

4
بھارتی کرکٹ ٹیم سخت سیکیورٹی میں پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹونٹی میچ کھلینے کے لیے اسٹیڈیم آ رہی ہے۔