بھارت کے شہر بنگلور میں تقریباً پانچ سال بعد 25 دسمبر 2012 کو پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ٹی ٹوینٹی میچ میں ایک دوسرے کےسامنے صف آرا ہوئیں۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ بھارت نے پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے تین ہزار خصوصی ویزے جاری کیے ہیں۔ کرکٹ سیریز کو دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کے تناظر میں دیکھا جارہاہے۔
کرکٹ: پانچ سال بعد پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

5
پاک بھارت کرکٹ کا ایک شیدائی محمد بیشیر (درمیان) بنگلور کے چنائے اسٹیڈیم کے باہر ایک بینر لیے ہوئے، جس پر لکھا ہے کہ اسے میچ دیکھنے کے لیے ایک ٹکٹ دیا جائے۔

6
بنگلور کے چنائے اسٹیڈیم کے باہر کرکٹ کے شائقین کا ہجوم

7
بنگلور کے چنائے اسٹیڈیم کے باہر کرکٹ کے شائقین کا ہجوم