پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر لفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ناصر خان جنجوعہ نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے منگل کو خطاب میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان کو مشترکہ چیلنج کا سامنا ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ پاکستان نیک نیتی سے افغان مصالحتی کے عمل کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔