بنگلہ دیش میں جاری 'ورلڈ ٹی20' کے آخری گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز پاکستان کو 84 رنز سے بآسانی شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ جب کہ پاکستان ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
پاکستان کو شکست، ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں

1
ویسٹ انڈیز کے بلے باز مارلن سیمیول پاکستانی گیند باز کے ہاتھوں کلین بولڈ ہوتے ہوئے

2
پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویر کو ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈوان اسمتھ کو آوٹ کرنے پر شاباشی دیتے ہوئے

3
ویسٹ انڈیز کے بلے بازکرس گیل پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے پاکستانی وکٹ کیپر کامران اکمل کے ہاتھوں اسٹمپ ہوتے ہوئے

4
ویسٹ انڈیز کے کپتان اور بلے باز ڈارن سامی پاکستان کے خلاف جارحانہ اسٹروک کھیلتے ہوئے