بنگلہ دیش میں جاری 'ورلڈ ٹی20' کے آخری گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز پاکستان کو 84 رنز سے بآسانی شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ جب کہ پاکستان ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
پاکستان کو شکست، ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں

5
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل پاکستانی بلے باز حفیظ کے آوٹ ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے

6
پاکستانی بلے باز سعید اجمل آوٹ ہوتے ہوئے

7
پاکستان کے خلاف فتح حاصل کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے