ڈینئل پرل کیس پاک امریکہ تعلقات پر کتنا اثر انداز ہو گا؟
امریکہ میں نئی حکومت کی آمد کے بعد پاکستان کو توقع تھی کہ امریکہ کے ساتھ اس کے تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوگی۔ لیکن ڈینئل پرل قتل کیس کے فیصلے نے ان توقعات پر کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اس کیس کے پاکستان امریکہ تعلقات پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ جانتے ہیں لامار یونیورسٹی سے منسلک ڈاکٹر اویس سلیم سے۔
مزید ویڈیوز
-
ستمبر 19, 2024
شرحِ پیدائش امریکی انتخابات میں موضوعِ بحث کیوں؟
-
ستمبر 18, 2024
جموں و کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ کیسا رہا؟