صدر براک اوباما نے جمعرات کی شب ڈیموكریٹک نیشنل كنونشن میں نومبر 2012ء كے صدارتی انتخاب كے لیے اُمیدوار كی نامزدگی قبول كرنے كے بعد تقریر کرتے ہوئے رائے دہندگان سے وعدہ کیا ہے کہ مشکلات کے باوجود اُن کی قیادت میں امریکہ کا معاشی مستقبل بہتر ہوگا۔
اوباما صدارتی انتخاب کے لیے دوبارہ اُمیدوار نامزد

1
براک اوباما اور خاتون اول ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنونشن میں ہاتھ ہلاتے ہوئے

2
صدر اوباما ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنونشن میں خاتون اول اور اپنے بچوں کے ہمراہ ہاتھ ہلا کر کارکنان کا جواب دیتے ہوئے

3
صدر اوباما اپنے خطاب کے بعد اہل و عیال کے ساتھ

4
صدر اوباما اپنی بیٹی کے ہمراہ خوشی مناتے ہوئے