امریکہ: 18 برس سے خدمات دینے والا مسلم کمیونٹی کلینک
امریکہ میں 2001 میں گیارہ ستمبر کے واقعے نے مسلمانوں پر گہرا اثر ڈالا۔ بہت سے امریکی مسلمانوں کو شک کی نظر سے دیکھنے لگے۔ صبا شاہ خان کہانی لے کر آئی ہیں ایسے طبی مرکز کی جسے گیارہ ستمبر کے دو برس بعد ایک پاکستانی امریکی جوڑے نے تمام کمیونٹیز کے لیے شروع کیا اور اسے اب تک بڑی کامیابی سے چلا رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟