نائن الیون میں ہلاک ہونے والوں کی باقیات ٖڈھونڈنے والا فائر فائٹر
نیو یارک کے فائر فائٹر تھامس الیوٹو نے 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد گراؤنڈ زیرو پر کئی ماہ ملبے میں ہلاک افراد کی باقیات تلاش کرنے میں گزارے۔ زہریلے مادوں کے باعث سانس کا عارضہ لاحق ہونے پر وہ دسمبر 2019 میں انتقال کر گئے۔ ان کے اہل خانہ ان کے کارناموں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن