امریکہ میں کرونا کے نئے کیسز میں 73 فیصد اومیکرون کے ہیں۔ بیس دسمبر نئے کیسز کے اعتبار سے امریکہ میں اس وبا کا بدترین دن تھا جب تین لاکھ دو ہزارسے زیادہ کیسز سامنے ائے۔ اسی روزدارلحکومت واشنگٹن میں یومیہ کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیااور تین ہزار سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوئی۔ نیویارک میں بھی اس وقت یومیہ کیسز کی تعداد دو سال کی بلند ترین سطح کو چھوچکی ہیں۔ اس وقت نیویارک۔ میں کیا صورتحال ہے بتارہی ہیں عائزہ عرفان
نیو ایئر، کرسمس اور اومیکرون: کیا اس سال بھی تقریبات کرونا کی نذر ہوں گی؟
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ