نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ سے جنوب میں 90 کلو میٹر دور آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد سونامی کا انتباہ جاری کر دیا گیا۔
نیوزی لینڈ میں شدید زلزلہ

1
امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز شہر سے 90 کلو میٹر دور واقع تھا۔

2
یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے آیا اور لوگ خوف کے باعث اپنے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

3
زلزلہ اتنا شدید تھا کہ سڑک میں شکاف پڑ گئے۔

4
شدید زلزلے کے بعد سونامی کا انتباہ جاری کر دیا گیا۔