نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ سے جنوب میں 90 کلو میٹر دور آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد سونامی کا انتباہ جاری کر دیا گیا۔
نیوزی لینڈ میں شدید زلزلہ

5
زلزلے کے باعث دارالحکومت، ویلنگٹن سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع عمارات کو نقصان پہنچا۔