پچھلے 34 برس سے ہر سال نیویارک میں اکتوبر کے پہلے ہفتے کے روز کوریائی نژاد امریکیوں کی تنظیم، مین ہٹن کے علاقے میں دو گھنٹے کی ایک پریڈ کا اہتمام کرتی ہے۔اس سال بھی ایک شاندار پریڈ منعقد کی گئی جس میں کوریائی نژاد امریکیوں کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی۔ پریڈ 38 اسٹریٹ سے ہوتی ہوئی 27 اسٹریٹ تک جاری رہی۔
نیویارک میں کوریائی پریڈ

5
نیویارک: محکمہٴپولیس کا میوزک بینڈ پریڈ میں خاص طور پر شریک ہوا

6
پریڈ میں شامل ’مس کوریا‘

7
نیویارک: محکمہ پولیس کا میوزک بینڈ میں شامل ایک اہلکار ڈرم بجاتے ہوئے

8
پریڈ میں شامل کوریائی امریکن اہل کاروں کی تنظیم کے اہل کار