پچھلے 34 برس سے ہر سال نیویارک میں اکتوبر کے پہلے ہفتے کے روز کوریائی نژاد امریکیوں کی تنظیم، مین ہٹن کے علاقے میں دو گھنٹے کی ایک پریڈ کا اہتمام کرتی ہے۔اس سال بھی ایک شاندار پریڈ منعقد کی گئی جس میں کوریائی نژاد امریکیوں کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی۔ پریڈ 38 اسٹریٹ سے ہوتی ہوئی 27 اسٹریٹ تک جاری رہی۔
نیویارک میں کوریائی پریڈ

9
کوریا کی دنیا بھر میں معروف الیکٹرانک کمپنی، سام سنگ

10
جنوب اور شمالی کوریا کی جنگ کے دوران امریکہ نے جنوبی کوریا کا ساتھ دیا تھا

11
کوریائی پریڈ ڈے میں شامل ایک خاتون

12
پریڈ میں کوریا کے مخصوص لباس میں ملبوس خاتون