رسائی کے لنکس

سال نو کی آمد پر دنیا بھر میں جشن

سال 2021 کے اختتام اور نئے سال 2022 کے آغاز پر دنیا بھر کے مختلف شہروں میں لوگوں نے اسے خوش آمدید کہا اور اس موقع پر مختلف طریقوں سے جشن منایا گیا۔ کہیں آتش بازی کی گئی اور کہیں عمارتوں کو رنگ برنگے قمقموں سے سجایا گیا۔

XS
SM
MD
LG