رسائی کے لنکس

ٹیکنالوجی کی ترقی، مستقبل میں دنیا کا نقشہ کیا ہوگا؟


ٹیکنالوجی کی ترقی، مستقبل میں دنیا کا نقشہ کیا ہوگا؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:03 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

دنیا کا مستقبل کیسا ہوگا، اس کے بارے میں حتمی تو کوئی نہیں کہہ سکتا۔ مگر ٹیکنالوجی ایک ایسا شعبہ ہے جس میں آئے روز نت نئی ایجادات انسان کی عقل کو دنگ کردیتی ہیں اور اسے یہ سوچنے پر مجبور کردیتے ہیں کہ آخر دنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟

XS
SM
MD
LG