'کرونا کی نئی قسم سب سے پہلے بچوں اور صحت مند افراد پر اثر انداز ہوئی'
عالمی وبا کرونا وائرس کی نئی قسم 'اومکرون' کے پھیلاؤ کے بعد دنیا بھر میں مختلف ممالک ایک مرتبہ پھر وائرس سے بچاؤ کے لیے پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ ویریئنٹ 'ڈیلٹا' سے بھی زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔ وائرس کی یہ نئی قسم سب سے پہلے کن افراد کو متاثر کر رہی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟