جنگ زدہ یوکرینیوں کے لیے کھانا پکانے والے امریکی فن کار
امریکہ کی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے اسکاٹ کوہن کی پہنچان ڈرامہ نگاری اور فن کاری ہے۔ لیکن ان دنوں ان کی مصروفیت کوئی فلم یا ڈرامہ نہیں بلکہ کھانا پکانا ہے۔ وہ ایسے افراد کے لیے کھانا تیار کرتے ہیں جو یوکرین جنگ میں بے گھر ہو کر مختلف کیمپوں میں زندگی گزار رہے ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن