نئی امریکی حکومت کی افغان پالیسی کیا ہوگی؟
جہاں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں۔ وہیں تشدد کا سلسلہ بھی بڑھ گیا ہے۔ ساتھ ہی افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں نئی امریکی حکومت کی ترجیحات کیا ہوں گی اور کیا نئی حکومت ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی جاری رکھے گی؟ جانیے سنیئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟