No media source currently available
نیٹو کی سترہویں سالگرہ پر تنظیم کے سیکریٹری جنرل، ژاں اسٹولٹن برگ نے امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں تسلیم کیا کہ صدر ٹرمپ نے نیٹو اتحاد میں امریکہ کے کردار کو نئی شکل دی ہے۔